(ایجنسیز)
میکسیکو میں چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے سے عمارتیں لزر اٹھیں ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
میکسیکو میں زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتیں لرزا ٹھیں اور
لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاعات نہیں موصول ہوئیں ۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ 4 یکارڈ کی گئی ہے۔